مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف آج پنجاب اسمبلی میں بل پیش کیا جائے گا



حکومت پنجاب نے پیر کے روز اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے پہلے روز مرکز کے تینوں زرعی قوانین کے خلاف لائے جانے والے بل کو ایک دن کے لئے ملتوی کردیا۔ اس پر اپوزیشن ارکان نے ایوان میں ہنگامہ برپا کردیا۔ ایوان ملتوی ہونے کے بعد عام آدمی پارٹی کے ممبروں نے ویل میں دھرنا دیا۔

 

To Top