کینیڈا میں ٹیلیفون گھوٹالے میں ملوث ہونے کے الزام میں ہندوستانی گرفتار



بین الاقوامی ٹیلی کام گھوٹالوں کے سلسلے میں ایک 22 سالہ ہندوستانی نژاد شخص کو کینیڈا میں گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، اونٹاریو کے مسیسوگا کے بائیس سالہ نمن گروور پر دھوکہ دہی ، غبن اور منی لانڈرنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

 

To Top