وزیر اعظم نریندر مودی آج شام 6 بجے ملک سے خطاب کریں گے



وزیر اعظم نریندر مودی  نے سوشل میڈیا پر ایک اہم اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ آج شام 6 بجے وہ قوم سے خطاب کریں گے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی ملک کے نام پر کن چیزوں کے بارے میں بات کریں گے اس کے بارے میں واضح طور پر کچھ نہیں کہا گیا ہے۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ پی ایم مودی کورونا وائرس کی وبا پر بات کرسکتے ہیں۔ کیونکہ آنے والے تہواروں کے پیش نظر حکومت چاہتی ہے کہ لوگ احتیاط برتیں۔

 

To Top