آسام: مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں دو ہلاک ، راہل گاندھی سوگوار


آسام کے ضلع درانگ میں تجاوزات ہٹانے کی مہم جاری تھی جس کی مقامی لوگوں نے مخالفت کی۔ اس دوران پولیس اور مقامی مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فائرنگ کی جس سے کم از کم دو افراد ہلاک ہوئے۔ مبینہ طور پر جھڑپوں میں متعدد مظاہرین اور پولیس کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس کے  لاٹھی چارج میں حد تجاوزی کی بنا پر  کئی افراد کو زخمی ہوے  ہیں  ۔

 

To Top