بہت ہی اہم نیوز آگے ملاحظہ فرمائیں

MESSAGE OF TRUTH 1997

 کورونا  کی تیسری لہر   آنے سے  بہت عمدہ کام کیا

گجرات کے ایم ایل اے  (M l A ) جگنیس میوانی (jignes mevani ) نے وڈگام تحصیل کے چھاپی گاؤ PH C میں بہت بڑا اوکسیجن پلانٹ ڈالا ہے 


جانکاری کے مطابق ہر دن میں ٨٠٠ سے زیادہ بوتل ریفل ہونگے 


لوگوں کا کہنا ہےکہ اپکش ایسا کر سکتا ہے


تو راجیہ سرکار کیوں نہیں کر سکتی ۔

To Top