سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کی کوششیں: ہندوستان-چین کے ما بین ساتوی مرتبہ میراتھن کمانڈر کا اجلاس



 ہندوستان-چین کے ما بین ساتوی مرتبہ میراتھن کمانڈر کا اجلاس دیر رات تک جاریرہا - سم ٹیک کی ایک رپورٹ کے مطابق ، چین نے سرحد پر 5 میزائل سائٹس اور 3 ایر بیس اسٹیشن بنائے

موصولہ  اطلاع کے مطابق چین باڑ بنانے میں مصروف ہے۔ اس کی پیپلز لبریشن آرمی یعنی پی  ایل او سی پر کسی بھی جنگی صورتحال میں ہونے والے نقصان سے بچنے کے لئے اپنے حفاظتی نیٹ ورک کو مضبوط بنانے کی کوششیں کر رہا ہے۔

سم ٹیک نے بتایا  کہ چینی سرحد پر پانچ نئے سطحی میزائل (ایس اے ایم) سائٹس ، تین ائیر بیس ، ایک الیکٹرانک وار اسٹیشن اور پانچ ہیلی پورٹس کے ہونے کی  اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔


 

To Top