ورلڈ بینک: اسکولوں کی بندش پر ہندوستان کو 40 ارب ڈالر کے مالی نقصان کا امکان


نیز 5.5 ملین طلبا کا ہمیشہ کے لئے اسکول  چھوڑنے کا خوف

عالمی بینک نے ایک رپورٹ جاری کی جس کا نام Beaten or Broken ہے۔ اس میں دعوی کیا گیا ہے  کہ بھارت میں کورونا کی وجہ سے تعلیمی نظام  بند کیا گیا تھا ، جس کی بنا پر ہندوستان کو 40 ارب ڈالرکا نقصان ہو سکیا ہے ۔

جنوبی ایشیائی ممالک میں تعلیم کی بندش پر 62.2 بلین ڈالر لاگت کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔ اگر اسکول ابھی بھی بند کردیئے گئے تو نقصان 88 بلین ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔
اس رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ ہندوستان کو سب سے زیادہ تکلیف پہنچ رہی ہے۔


 

To Top