اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے طالبان کی حمایت کا اعلان کیا ۔تفصیل آگے ملاحظہ فرمائیے ۔

MESSAGE OF TRUTH 1997

 



طالبان کا کہنا ہے کہ اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے طالبان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ طالبان رہنما خلیل الرحمٰن اور دینی عالم مفتی محمود ذاکری اس موقع پر موجود ہیں۔ ویڈیو مفتی ذاکری نے جاری کی ہے۔

 اس پوسٹر کو ویڈیو کے ساتھ ٹوئٹر پر پوسٹ کیا جاتا ہے

To Top