کسانوں کے بھارت بند تحریک میں 10 ٹریڈ یونینیں ، 11 جماعتیں شامل ہوں گی ، جبکہ حکومت کا کہنا ہے :



اب ٹرانسپورٹر بھی کسانوں کی حمایت کے لئے صف بستہ ہو چکے ہیں۔ لہذا سبزیوں سمیت ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے

کسانوں نے مرکزی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف دہلی میں احتجاج کر رہے ہیں، مزید براں آٹھویں تاریخ کو بند کا اعلان کیا ہے۔ اس بندش کو ملک کی سب سے بڑی ٹریڈ یونینوں کی حمایت حاصل مل چکی ہے۔

ٹرانسپورٹرز کے علاوہ مزید 11 سیاسی جماعتوں نے بھی ان کی حمایت کی ہے۔ کسانوں  نے دھمکی دیتے ہویے کہا ہے  کہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں ہوگا۔ جب کہ حکومت نے اس احتجاج کے درمیان کہا ہے کہ قوانین کو کسی بھی صورت میں منسوخ نہیں کیا جاسکتا ۔ 

دہلی میں کسانوں کے احتجاج کے بعد حکومت نے  کہا ہے کہ وہ نئے زرعی قوانین کو منسوخ نہیں کرے گی بلکہ اس کا کوئی درمیانی راستہ تلاش کرے گی۔

To Top