شادی شدہ عورت پر گینگ ریپ ،جب پولیس نے ایف آئی آر لکھنے سے انکار کردیا تو خودکشی کرلی



بھوپال: یوپی کے بعد ، مدھیہ پردیش پولیس کے ورکنگ اسٹائل پر بھی بڑے سوالات کھڑے ہوئے ہیں ، 
 نرسیںہ پور کے ریچھا گاوں میں دلت خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد پولیس نے 4 دن تک اس کی شکایت درج نہیں کی۔ اس کی زد میں آکر ، متاثرہ نے خود کشی کرلی


 

To Top