مہاراشٹرا کے نندربار میں ایک خوفناک سڑک حادثہ ،بس کے کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ، 35 زخمی



بدھ کی صبح مہاراشٹر میں  نندربار کے گاؤں خامچوندر کے قریب ایک بس کھائی میں گرنے سے پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور لگ بھگ 35 زخمی ہوگئے۔  جائے وقوعہ پر امدادی کام ابھی بھی جاری ہیں ، زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ اس معاملے میں مزید معلومات کے منتظر ہیں۔

 

To Top