عمران خان نے مارک زکربرگ کو خط لکھ کر فیس بک پر اسلامو فوبیا کے مواد پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے



پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ کو خط لکھا  ہے۔ عمران نے یہ خط اسلام کے خلاف نفرت انگیز مواد پر پابندی کے لئے لکھا ہے۔

اپنے خط میں عمران خان نے لکھا ہے کہ جس طرح فیس بک نے ہولوکاسٹ سے متعلق سوالات اور تنقید پر پابندی عائد کی تھی اسی طرح اسلامو فوبیا سے متعلقہ مواد پر بھی پابندی عائد کردی جانی چاہئے۔

عمران خان نے زکربرگ کو اپنا خط ٹویٹر پر بھی شیئر کیا ہے۔
 

To Top