امریکہ میں اتوار سے ‏TikTok ‎اور ‏WeChat ‎ایپ پر پابندی عائد ہوگی


امریکی حکام نے مبینہ طور پر جمعہ کے روز چینی موبائل و چیٹ اور ٹک ٹوک پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس سے قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے۔دونوں ایپس اتوار سے امریکہ میں ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب نہیں ہوں گی۔

امریکی حکام نے مبینہ طور پر جمعہ کے روز چینی موبائل وی چیٹ اور ٹک ٹوک پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس سے قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے۔

یہ فیصلہ امریکہ اور چین کے مابین ٹکنالوجی اور ٹرمپ انتظامیہ کی ویڈیو ایپ ٹِک ٹوک کو امریکی سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کی کوششوں کو لے کر بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان آیا ہے۔
To Top