تازہ ترین خبریں: ویدنتی نے فیصلے سے پہلے کہا ، ہاں میں نے ہی ڈھانچہ توڑ تھا ، اب چاہے حکومت پھانسی دے تو بھی قبول ہے



لکھنؤ کی خصوصی عدالت آج بابری مسجد مسمار کرنے کے معاملے پر ایک بڑا فیصلہ سنانے جارہی ہے۔ اس معاملے کے ایک اہم ملزم ر رام ولاس ویدنتی نے فیصلے سے قبل کہا کہ اسی نے بابری مسجد کے ڈھانچے کو تباہ کیا تھا ، جس کے لئے وہ تیار ہے چاہے اسے پھانسی بھی دی جائے۔




 

To Top