جسم فروشی جرم نہیں ہے ، بالغ خواتین کو اپنی پسند کا پیشہ منتخب کرنے کا حق ہے: بمبئی ہائی کورٹ



 ممبئی : بامبے ہائی کورٹ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں تین جسم فروش خواتین کو ایک ا صلاحی ادارے سے فوری طور پر رہائی کا حکم دیتے ھوے مشاہدہ کیا ھے کہ غیر اخلاقی ٹریفک (روک تھام) ایکٹ 1956 کے تحت جسم فروشی کو کوئی جرم نہیں بنایا گیا ہے  اور ایک بالغ عورت کو اپنا کاروبار منتخب کرنے کا حق حاصل ہے اور اس کی رضامندی کے بغیر اسے تحویل میں نہیں لیا جاسکتا۔

To Top