جموں وکشمیر: این آئی اے نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے


 سری نگر: قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی صبح سری نگر شہر میں مختلف مقامات پر تازہ چھاپے مارے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے سی آر پی ایف اور پولیس کی ٹیم نے جمعرات کی صبح سری نگر کے وزیر باغ میں رہائش پذیر ڈان انٹرنیشنل اسکول کے رہائشی ظہور احمد بٹ ، بشیر احمد لون ، عارف احمد مسگر اور فضل اللہ کو گرفتار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تمام افراد ایل او سی کے کاروبار میں شامل ہیں۔



 

To Top